فر خ آ با د ( یو پی ) 16 اکتو بر ( ایجنسیز) بہا ر جا ری ما ل گا ڑی کی فر خ آ باد کے قریب پٹری سے ا تر جا نے کے بعد فر خ آ باد ۔ کسگنج رو ٹ پر ریل ٹریفک میں خلل پڑ ا ہے ۔ کے پی جی ایم ا سپیشل گڈ س ٹر ین جو کہ 11 و یا گنں اور دو انجنو ں پر مشتمل تھی فر خ آ باد ۔ کسگنج ا سٹیشنو ں کے در میا ن شمس آ باد یا ر ڈ کے پا س پٹر ی
سے ا تر گئی ا س و جہ سے مین لا ئین بند ہو گئی ہے ‘ پی آ ر او نا ر تھ ایسٹر ن ریلو ے ‘ عز ت نگر ڈ یو یز ن ۔ بر یلی ‘ ر ا جند ر سنگھ نے بتا یا ۔ ا نہو ں نے کہا کہ اس ما ل گا ڑی میں فر ٹیلا ئز ر لے جا یا جا ر ہا تھا ۔ حا د ثہ کی و جہ سے دو ٹر ینو ں ۔ متھو را۔ چھپر ا اکسپریس اور کو لکتہ ۔ اگر ہ کنٹو نمنٹ ا کسپریس کے ر خ کو مو ڑ دیا گیا ہے اور ٹنڈ لا را ستے کے ذ ر یہ چلا یا جا رہا ہے۔